• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی گرفتاری کا طریقہ درست نہیں، سیاسی اثرات ہونگے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان ذوہیب حسن کے سوال اعظم نذیر تارڑ اور عطاء تارڑ نے وضاحت پیش کی ہے، کیا ان کا بیان درست ہے، قانونی طورپر ٹھیک ہے انہیں نوٹس دیئے گئے مگر وہ پیش نہیں ہوئے تو نیب کی طرف سے انہیں گرفتار کرنا حق بجانب ہے لیکن سیاسی پہلو پر بھی بات کیجئے گا؟تجزیہ کاروں نے کہا کہ عمران خان کو جس طرح گرفتار کیا گیا وہ طریقہ درست نہیں ہے،عمران خان کی گرفتاری کے سیاسی اثرات بھی ہوں گے، پی ٹی آئی ایک مقبول جماعت ہے۔
اہم خبریں سے مزید