• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (خبر نگار) سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ کی جانب سے جاری کئے گئے تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے کیس کی سماعت کے لئے فل کورٹ بنانے کی استدعا کی اور اس کے حق میں دلائل مکمل کئے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو یقین دلایا کہ 2 مئی کے حکم نامے کے مطابق پارلیمنٹ کی کارروائی کا ریکارڈ جمع کرا دیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید