• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں ’کوکین کے سلطان‘ سمیت 7 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

تہران(جنگ نیوز)ایران نے دو مختلف شہروں میں “کوکین کے سلطان” کے نام سے مشہور منشیات فروش سمیت7قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا، کوکین کے سلطان 32 سالہ حسین پنجک کو اس کے ساتھیوں سمیت 2014میں گرفتار کیا تھا ۔ایرانی میڈیا کے مطابق عدالت نے کوکین کی تقسیم کے سب سے بڑے گروپ کے تین کارندوں کو پھانسی پر لٹکادیا جن میں کوکین کا سلطان کے نام سے عالمی شہرت حاصل کرنے والا حسین پنجک بھی شامل ہے۔
اہم خبریں سے مزید