• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما گلگت بلتستان ہاؤس میں پناہ لئے ہوئے ہیں، ذرائع

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) پاکستان تحریک انصاف کے قائم مقام چیرمین شاہ محمود قریشی اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ اسلام آباد میں واقع گلگت بلتستان ہاؤس میں چھپے ہوئے ہیں یہ بات انتہائی باخبر زرائع نے بتائی۔ زرائع نے مزید بتایا کہ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید اسلام آباد ہائی کورٹ سے شاہ محمود قریشی کو اپنی سرکاری گاڑی میں اپنے ساتھ لے گئے اور اس وقت سے وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گلگت بلتستان ہاؤس میں چھپے ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید