• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کوئٹہ کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بی این پی کوئٹہ کی ضلعی کابینہ ، پی بی 25 اور پی بی 31 کے یونٹ سیکرٹریز ، ڈپٹی سیکرٹریز اور ضلعی کونسلرز کا مشترکہ اجلاس آج جمعہ 12 مئی کوسہ پہر تین بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون پرانا پشین اسٹاپ کوئٹہ میں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید