• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12مئی ہماری قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وقار مہدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ 12مئی 2007ہماری قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی، سانحہ 12 مئی ہمیشہ یاد دلاتا رہے گا کہ سیاسی کارکنان نے ملک میں آزاد عدلیہ کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے جانیں قربان کیں، جمہوریت پسند جماعتوں اور وکلا برادری کی جدوجہد ملک میں آزاد عدلیہ کے قیام کے کاز کے لیے تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید