• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی رہائی، ن لیگ کا فوری احتجاجی جلسوں کا فیصلہ

لاہور(پی پی آ ئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا۔

نواز شریف نے قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا،لاہورسمیت بڑے شہروں میں اجلسے کیے جائینگے،لاہورسمیت بڑے شہروں میں اجتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔

ذرا ئع کے مطابق مریم نوازکو لاہور میں عوامی احتجاج کے لیے ٹاسک سونپ دیا۔ن لیگ کے قائد نے لاہورمیں بڑا عوامی شو کرنے کیلئے جگہ کے انتخاب کا کہہ دیا۔عمران خان کی رہائی پر ن لیگ بھرپور احتجاج کرے گی۔

لاہور،فیصل آباد،سرگودھا،گوجرانوالہ،قصور میں جلسے کیے جائیں گے۔ساہیوال، بہاولپور اور راولپنڈی میں بھی احتجاجی جلسے کئے جائیں گے۔ کے پی کے،کوئٹہ اور کراچی میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید