• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی، میچ فکسنگ انکشاف کے بعد پاکستان کیخلاف کارروائی ممکن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی سلیکٹر اور سابق کپتان ناصر علی کی جانب سے2006 دوحہ ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم کے جاپان کے خلاف میچ فکسنگ کے انکشاف کے بعد ایشین اور عالمی ہاکی فیڈریشن پاکستان کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے، میچ فکسنگ ثابت ہونے کی صورت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی رکنیت معطل ہونے کے خطرات بھی منڈ لارہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید