• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر پورٹ پر چائنا ٹریڈنگ سینٹر چھ ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل

اسلام آباد (آئی این پی ) گوادر پورٹ پر 12 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے چائنا ایگزیبیشن اینڈ ٹریڈنگ سینٹر چھ ماہ کے ریکارڈ وقت میں مکمل ہو گیا ، مقصد گوادر کو بڑے تجارتی اور اقتصادی مرکز میں تبدیل کرنا اور پاکستان کی سمندری تجارت کو بڑھانا ہے،چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت ہونے والی ترقی کا مقصد گوادر کو ایک بڑے تجارتی اور اقتصادی مرکز میں تبدیل کرنا، علاقائی رابطوں کو آسان بنانا اور پاکستان کی سمندری تجارت کو بڑھانا ہے۔گوادر پرو کے مطابق بحیرہ عرب پر تزویراتی طور پر واقع، گوادر پاکستان کی سب سے بڑی گہرے پانی کی بندرگاہ کے طور پر کام کرتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید