• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9مئی کا دن قومی سانحہ، ماسٹر مائنڈ عمران ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ زمان پارک آج مسلح جتھوں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے، مسلح جتھوں کو اکسانے کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، 9 مئی کا دن پورے ملک کے لئے سیاہ دن تھا، عمران خان کی سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت حساس، عسکری و سول تنصیبات پر حملے کئے گئے، غازیوں اور شہداءکی بے حرمتی کی گئی، پاکستان کے پرچم جلائے گئے، یہ ملک دشمنی اور بغاوت ہے، شرپسندوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید