لندن (آئی این پی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا چیف جسٹس کے ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ ریمارکس پر ردعمل سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل میں پھینک دیا گیا۔