• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کا عمران کابینہ ارکان کے بیانات بطور گواہ قلمبند کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)نیب راولپنڈی نے 190ملین پاؤنڈز کی منتقلی سے متعلق این سی اے اسکینڈل میں عمران خان کی پوری کابینہ کو طلب کر کے بیانات ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،کابینہ کے بیشتر ارکان کے بیانات بطور گواہ قلمبند کئے جائیں گے ۔ اس حوالے سے نیب نے (آج)سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو طلب کررکھا ہے، اور اس حوالے سے نوٹسز بھی جاری کئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید