• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواستوں کی سماعت کل

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں5 رکنی بنچ کل سماعت کرےگا،درخواستوں میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 21 اکتوبر 2022 کو این اے 95 میانوالی سے نااہل کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید