مس امریکا کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل کے میک اپ کا مذاق بن گیا
کیسی ڈونیگن نے 7 ستمبر کو فلوریڈا کے شہر اورلینڈ میں ہونے والے مس امریکا کے مقابلے میں مس امریکا 2025 کا تاج اپنے سر پر سجایا، مگر ان کی جیت کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر ان کے میک اپ کو لے کر تنقید شروع ہوگئی۔۔