• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری نے ایف بی آر کے سینئر عہدیدار کو میجر پنلٹی کی سزا کی توثیق کر دی

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد)صدر آصف علی زرداری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو چیئرمین راشد محمود لنگڑیال کے ماتحت ڈیوٹی انجام دینے والے بنیادی گریڈ20کے عہدیدار اظہر انصاری کی ملازمت سے برطرفی کے خلاف اپیل مسترد کر دی ور وفاقی سیکرٹری ریونیو راشد محمود لنگڑیال کی دی گئی سزا کی توٹیق کر دی ۔

اہم خبریں سے مزید