• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، اینکر پرسن کو کل 12 بجے تک بازیاب کرانیکی مہلت

لاہور(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے اینکر پرسن عمران ریاض کوکل 12بجے تک بازیاب کرانیکی مہلت دیدی، عدالت نے آج پراگرس رپورٹ بھی طلب کرلی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میاں شکیل احمد اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورڈی پی او سیالکوٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے عمران ریاض کے والد کو تحفظ اور عمران ریاض کی بازیابی کیلئے سیکیورٹی اداروں سے مدد لینے کی ہدایت بھی کردی۔ 
ملک بھر سے سے مزید