• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، بشری ٰبی بی کی جرمانے کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے جرمانے کیخلاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دائر انٹرا کورٹ اپیل پر اعتراض عائد کردیا، رجسٹرار آفس نے اعتراض اٹھایا کہ اپیل میں بشریٰ بی بی کے دستخط موجود نہیں ۔ دریں اثناء پاکستان تحریک انصاف نے نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو نوٹس ملنے کی تردید کر دی۔
اہم خبریں سے مزید