• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی 7 اجلاس روسی معیشت سکڑنے، چین کے معاشی جبر کے خطرے کا جائزہ لے گا

ہیروشیما (اے ایف پی) جی 7کے رہنما روس پر سخت پابندیوں اور چین کے معاشی جبرکے خلاف تحفظات پر غور کرنے کے لیے گزشتہ روز جاپان کے شہر ہیروشیما پہنچے۔6اگست 1945کو ہونے والے بمباری نے ہیروشیما کو مٹادیا، ایک اندازے کے مطابق 140,000جانیں گئیں ۔جاپانی وزیر اعظم فیوموکیشیدا اپنے آبائی شہرہیروشیما میں چھ دیگر دولت مند جمہوریتوں کے رہنماؤں کی میزبانی کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید