• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، فرح گوگی، احسن جمیل گجر کی نجی بلڈرز کیس میں نیب طلبی، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان عرف فرح گوگی اور انکے شوہر احسن جمیل گجر کی غوثیہ بلڈرز کیس میں نیب طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت بغیر کارروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی ہوگئی، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کرنا تھی۔
اہم خبریں سے مزید