• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینوپیک، سری لنکا کی ایندھن مارکیٹ میں چین داخل ہوگیا

کولمبو (اے ایف پی) نقدی کی قلت کے شکار سری لنکا نے گزشتہ روز ایک معاہدے پر دستخط کیے، جس کے تحت ایک چینی کمپنی کو جزیرے کی مقامی ایندھن کی مارکیٹ میں بھارتی تیل کی ایک فرم اور ایک مقامی سرکاری خوردہ فروش کے ساتھ مقابلہ کرنے کی اجازت دی گئی۔ زرمبادلہ کا بحران، جس کی وجہ سے درآمدات رک گئی تھیں، کی وجہ سے کئی ماہ کی ایندھن کی راشننگ کے بعد ہونے والا چین کا معاہدہ سینوپیک سری لنکا کی مارکیٹ میں 20 سال میں پہلا ہے۔
اہم خبریں سے مزید