• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’فاسٹ ایکس‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی، 20 کروڑ ڈالر کا بزنس

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ہالی ووڈ فرنچائز’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ کی دسویں فلم’فاسٹ ایکس‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچادی۔ فلم نے پہلے ہی ویک اینڈ پر دنیا بھر سے 26 کروڑ کما کر باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ ایکس نے بیرون ملک تقریبا 20 کروڑ ڈالرز جب کہ امریکامیں چھ کروڑ 75 لاکھ ڈالرز کا بزنس کیا ۔خیال رہے کہ سیریز کی کہانی ایک ایسے اسٹریٹ ریسنگ گروہ کے گرد گھومتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید