اسلام آباد ( صالح ظافر) پنجاب پولیس نے 9 مئی کو عمران خان کی رہائی کا جشن منانے پر سولہ اہلکاروں کو برطرف کردیاہےتاہم ان اہلکاروں نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ وہ صبح سے کام پر تھے اورتھکا دینے والے کام کے بعد آرام کی سانس ملنے کی خوشی منارہے تھے۔
ایک سینئر پولیس افسر نے دعویٰ کیا کہ برطرف کردہ اہلکار رہائی کی مناسبت سے خوشیاں منا رہے تھے۔
اس شعبے کے افسران شامل ہیڈ کنسٹیبلز اور پولیس کے مختلف ملازمین بھی ہیں۔
اسی دن جب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کیا، جی ایچ کیو پر حملے کئے گئے اور لاہور کے گیریسن علاقوں میں کچھ کاروباری جگہوں کو لوٹا گیا۔