• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر ناردرن بائی پاس مائی گاڑھی ندی میں نہانے ہوئے 23سالہ سویرا ڈوب گئی جسے بچانےکے لیے اس کے شوہر سلمان نے بھی چھلانگ لگادی، تاہم دونوں گہرے پانی میں ڈوب گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید