• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن حکام کے نام پر سرکاری ملازمین کو بلیک میل کرنے والے نوسربازوں کیخلاف کارروائی کا حکم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن حکام کے نام پر سرکاری ملازمین کو کالیں کرکے بلیک میل کرنے والے نوسربازوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کو اس ضمن میں شکایات موصول ہوئی تھیں۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن خالد یامین ستی نے کہاہے کہ ڈی جی اینٹی کرپشن کی ہدایات پر ایسے افراد کی نشاندھی کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید