• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب روک دیا

ااسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے 28مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیے،الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کا 11مئی کو پولنگ کے لئے جاری ہونے والا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا، واضح رہے کہ 28مئی کو این اے108فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239کورنگی کراچی میں ضمنی انتخابات ہونے تھے۔
اہم خبریں سے مزید