• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( ایوب ناصر،خصوصی نامہ نگار ) سی پی او آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے جرائم میں مسلسل اضافے اور ناقص کارکردگی پر پانچ ایس ایچ اوز معطل کر دیئے ۔ معطل افسران میں تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ او سب انسپکٹر اسحاق وڑائچ ، تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او سب انسپکٹر عدیل شوکت ،تھانہ انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او سب انسپکٹر رشید گجر، تھانہ رمنا کے ایس ایچ او سب انسپکٹر ملک رشید اور تھانہ شمس کالونی کے ایس ایچ او سب انسپکٹر نبی اللہ شامل ہیں ،معطل کئے گئے افسروں کو ریسکیو 15 بھیج دیا گیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید