• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف رضا گیلانی کا این ایف سی آئی ای ٹی کا دورہ، گیلانی بلاک کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر)این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر علی کالرو کی خصوصی دعوت پر سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے آئی ای ٹی کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے اپنے نام سے منسوب ’’سید یوسف رضا گیلانی بلاک’’ کا افتتاح کیا،بعد ازاں یوسف رضا گیلانی کو این ایف سی آئی ای ٹی کی دس سالہ کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔
ملتان سے مزید