• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے موسمیات چورنگی کے قریب کام کے دوران ڈمپر سے مٹی خالی کرتے ہوئے نوجوان دب کر جاں بحق ہو گیا جسکی شناخت 30 سالہ داؤد ولد اللہ ڈنو کے نام سے کی گئی۔فیروز آباد تھانے کی حدود خالد بن ولید روڈ ٹویوٹا شوروم کے قریب واقع سوسائٹی سے ایک شخص کی حالت خراب ہونے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں اس کا انتقال ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید