• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ ٹینس، سبالنکا دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

پیرس (جنگ نیوز) فرنچ اوپن ٹینس میں عالمی نمبر دو خاتون کھلاڑی بیلاروس کی آرینا سبالنکا نے یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک کو ہرا کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ میچ کے بعد اس وقت ناخوشگوار صورتحال پیدا ہوئی جب سبالنکا معمول کے مطابق مارٹا کی جانب ہاتھ ملانے کیلئے بڑھیں لیکن وہ اسے نظرانداز کرکے آگے بڑھ گئیں۔ دیگر میچز میں کیرولینا مکووا، الیسی مرٹینز،اسٹورم سینڈرز کامیاب ہوئیں۔

اسپورٹس سے مزید