• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرانا گولیمار، گینگ وار گروپوں کے مابین فائرنگ سے 2 افراد زخمی، ایک ملزم گرفتار دیگر فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرانا گولیمار عائشہ منزل کے پاس گینگ وار گروپوں کی درمیان فائرنگ سے اکرام اور سنو نامی2افراد زخمی ہو گئے ، طلاع ملنے پرپولیس نے موقع پر پہنچ تو ملزمان نے فائرنگ کردی ،پولیس پارٹی نے مبینہ مقابلےمیں شہزاد عرف صوبر نامی ایک ملزم کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا جبکہ ایک زخمی سمیت دیگر ملزمان فرار ہوگئے ، پولیس نےعلاقے کو کارڈن کرکے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید