• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وادی تیراہ میں پولیس ٹیم پر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

باڑہ (نمائندہ جنگ ) ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقےوادی تیراہ میں گزشتہ دنوں پولیو ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین زخمی اہلکار میں سے ایک چل بسا۔

تفصیلات کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ میر درہ میں پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے اہلکار طیب آفریدی گزشتہ روز ہسپتال میں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی خالق حقیقی سے جاملا۔

اہم خبریں سے مزید