• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیول ٹو کرکٹ امپائرنگ کورس آج شروع

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پی سی بی کے تحت منگل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چار روزہ لیول ٹو امپائرنگ کورسز شروع ہوگا۔ کامیاب امپائرز کو پی سی بی ڈیولپمنٹ پینل آف امپائرز میں شامل کرلیا جائے گا۔