• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے 5 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا، 9 سالہ عرفان، 9 سالہ ساجد، 7 سالہ سراج، 13 سالہ مغیث، 12 سالہ عمیر رضوان کوگلگشت، ڈبل پھاٹک، ریلوے اسٹیشن، لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ،بچوں کا تعلق بلدیہ ٹاؤن کراچی، اڈہ بند بوسن اور ملتان کے مختلف علاقوں سے ہے۔
ملتان سے مزید