• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت لاہور میں ترقیاتی کاموں کے گرد ٹریفک مینجمنٹ پر خصوصی اجلاس ہوا۔ کمشنر نے کہا کہ سی بی ڈی، ایل ڈی اے، لاہور رنگ روڈ اتھارٹی اپنے منصوبوں کے ڈیزائین ٹریفک پولیس سے شیئر کریں ۔ شاہدرہ، اکبر چوک، سمن آباد اور لاہور برج کے گرد ٹریفک پلان کا جائزہ لیا گیا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ شہر میں مجوزہ منصوبوں کے آغاز سے قبل تمام محکمے مل کر جامع ٹریفک پلان تشکیل دیں۔
لاہور سے مزید