• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ کے مفرور ہیں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینئر قانون دان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے مریم نواز نے جو کہا وہ کر دکھایا، مریم نواز اب پارک لین میں بیٹھے اپنے والد کو لے کر آئیں گی جو اسلام آباد ہائی کورٹ کے مفرور ہیں۔ پانامہ کیس فول پروف اور کرپشن کے اوپن اینڈ شٹ کیسز تھے مگر وہ مانتے نہیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے مریم نواز نے جو کہا تھا وہ کر دکھایا۔
اہم خبریں سے مزید