• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) جمعیت ضلع کوئٹہ کے ماتحت تحصیلوں اوریونٹوں کے امراء ونظما ء کا اجلاس آج یکم جون کو دوپہر تین بجے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمان رفیق کی زیرصدارت ضلعی دفتر میں ہوگا جنرل سیکرٹری حاجی بشیراحمدکاکڑ نے تما م ارکان سے بروقت شرکت کی استدعا کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید