ایران جنگ پر ٹرمپ و مودی کی اہم فون کال، ایلون مسک کی شرکت کا انکشاف
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی ایران سے جاری جنگ سے متعلق صورتحال پر تبادلۂ خیال کے لیے کی گئی ایک اہم ٹیلیفونک گفتگو میں شرکت کی۔۔