• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو نے ٹرینرز کے میسنگ الاؤنس میں اضافہ کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر )میپکو انتظامیہ نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے تمام ٹرینرز کے میسنگ الاؤنس میں اضافہ کردیاہے۔ ڈائریکٹر ایڈمن میپکو وجاہت بُچہ کے مطابق میپکو ریجن کے تمام ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس میں تربیت حاصل کرنے والے گریڈ 17سے گریڈ20کے افسران کے میسنگ الاؤنس بڑھا ایک ہزارروپے کردیاہے جبکہ گریڈ 16تک عہدے کے ملازمین کا میسنگ الاؤنس 700روپے کیاگیاہے۔
ملتان سے مزید