• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کر دیا گیا، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے دستخط سے جمعہ کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا یہ عہدہ علی زیدی کے پارٹی چھوڑنے کی وجہ سے خالی ہوا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید