’میری زندگی میں دو بہت ہی اہم ترین شخصیات ہیں؛ ایک بھارتی اور ایک پاکستانی‘
امریکی نائب صدر نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران اپنی زندگی کی دو اہم شخصیات کا دلچسپ انداز میں ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی میں دو انتہائی اہم لوگ ہیں، جن میں ایک بھارتی اور دوسرا پاکستانی ہے۔۔