• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے مارگلہ ٹاون میں جمعہ کی رات عثمان خالد کیانی نامی نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا گیا، 25 سالہ مقتول فیز ٹو مارگلہ ٹاؤن کا رہائشی اور طالب علم بتایا جاتا ہے،پولیس نے لاش ورثا کے سپرد کر دی۔
اسلام آباد سے مزید