• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں مختلف کارروائیاں 228ملین ڈالر کی منشیات برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے منشیات اسمگلروں کے خلاف کوئٹہ ٗ دالبندین ٗ قلعہ عبداللہ ٗ پنجگور ٗ تربت ٗ نوکنڈی پشین ، پسنی ، گوادر اور پاک افغان بارڈر کے علاقوں میں کریک ڈائون کرتے ہوئے 15اسمگلر گرفتار کر کےآٹھ گاڑیوں سے 7 ہزار کلو سے زائد چرس ،38کلو ہیروئن کلو ایمفیٹا مائن اور دیگر منشیات قبضے میں لے لی ذرائع کے مطابق منشیات کی عالمی منڈی میں مالیت 228 ملین ڈالر بتنی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید