• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9مئی واقعات میں درج مقدمات میں بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹس

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)9مئی کے پرتشدد واقعات کے حوالے سے درج مقدمات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو سی پی اونےتعریفی سرٹیفکیٹس دئیے ،سی پی او نے اہم کیسز میں ملزموں کی گرفتاری اورتفتیش میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والےتفتیشی افسران اور ٹیموں کو تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے۔سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ جلاؤ گھیراؤ اور شرپسندی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید