• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، مویشی منڈی جانے والے شہریوں سے ڈکیتی کی وارداتیں معمول

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس کے دعووں کے باوجود عید الاضحٰی قریب آتے ہی ڈاکوؤں کی وارداتیں بھی تیز ہو گئیں،تفصیلات کے مطابق گلشن معمار تھا نے کی حدود ناردرن بائی پاس احسن آباد قربانی کیلئے جانور خریدنے جاکے لیے مویشی منڈی جانے والے شہریوں سےاسلحے کےزور پرڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گئیں ، اتوار کو بھی مسلح ڈاکوؤں نےاسٹیج کےمعروف کامیڈین ولی شیخ کو منڈی جاتے ہوئے مسلح ڈاکو ولی شیخ سے نقدی،موبائل اور دستی گھڑی لوٹ بآسانی فرار بھی ہو گئے۔
اہم خبریں سے مزید