• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کی 60 یونین کونسلز میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کی 60یونین کونسلز میں 7روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی ۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ کے حکام کے مطابق کوئٹہ کی60یونین کونسلز میں 7روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے مہم کے دوران 5لاکھ16ہزار سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقررہے، ای او سی حکام کے مطابق انسدادپولیو مہم کے لئے 2046 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید