• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیفی برہانی یونیورسٹی کراچی کے چارٹر پر دستخط

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی ہدایت پر قائم کردہ دی سیفی برہانی یونیورسٹی کراچی کے چارٹر پر دستخط کردیئے ہیں۔ واضح رہے کہ گورنرسندھ نے دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کے گذشتہ دورہ پر ان سے یونیورسٹی کے قیام کی درخواست کی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید