• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنس آف بہاولپور نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا

کراچی(ٹی وی رپورٹ)پرنس آف بہاولپور بہاول خان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں اور پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جدا کرتا ہوں۔آئندہ سیاست کا فیصلہ مشاورت سے کروں گا۔
اہم خبریں سے مزید