• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ٹیسٹ فائنل آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اوول لندن میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بدھ سے شروع ہورہا ہے۔ بھارتی ٹیم دوسری مرتبہ فائنل کھیل رہی ہے۔ 2021 میں پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے اسے شکست دی تھی۔ فاتح ٹیم کو 1.6 ملین جبکہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔
اہم خبریں سے مزید