• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کی سماعت کا آغاز ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا۔پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کیس میں ملزم ارسلان نے عدالت میں غیرارادی قتل کااعتراف کرلیا، ملزم نے جیوری کے سامنے انٹرپریٹر کی مدد سے جرم تسلیم کیا۔حنا بشیر کے قتل کا واقعہ گزشتہ برس مشرقی لندن کے علاقے الفرڈ میں پیش آیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید