• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کو ایک دوسرے کے ملک میں کھیلنا چاہیے، یوسف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت کو ایشیا کپ کے لئےپاکستان آنا چاہیے جبکہ پاکستان کو بھارت جانا چاہیے۔ جمعرات کو لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ دونوں حکومتوں کا ایشو ہے، یہ حل ہونا چاہیے۔ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تاخیر کیوں ہے اس پر مجھے خود بھی حیرت ہے۔

اسپورٹس سے مزید